×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

جمعہ کے دن

مهر 15, 1392 2106

اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو تمہارے لیے یہی

بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو پس جب نماز ادا ہو چکے تو زمین میں چلو پھرو اور الله کا فضل تلاش کرو اور الله کو بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ
سورۃ جمعہ 62 ، آیت نمبر 9 --

Last modified on پنج شنبه, 08 خرداد 1393 10:13
Login to post comments