×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

گناہ کا بوجھ

مهر 15, 1392 2248

کہہ دو کیا میں الله کے سوا اور کوئی رب تلاش کروں حالانکہ وہی ہر چیز کا رب ہے اور جو شخص کوئی گناہ کرے گا تو وہ اسی کے ذمے ہے

اور ایک شخص دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا پِھر تمھارے رب کے ہاں ہی سب کو لوٹ کر جانا ہے سو جن باتوں میں تم جھگڑتے تھے وہ تمہیں بتلا دے گا .
( سورۃ الانعام : آیت 164 )

Last modified on پنج شنبه, 08 خرداد 1393 10:17
Login to post comments