×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

خیرات

October 07, 2013 1100

اور اگر تم خیرات ظاہر کر کے دو تو بھی اچھی بات ہے اور اگر اسے چھپا کر دو اور فقیروں کو پہنچا دو تو تمھارے حق میں وہ بہتر ہے

اور الله تمھارے کچھ گناہ دور کر دے گا اور الله تمھارے کاموں سے خوب خبر رکھنے والا ہے .
( سورۃ البقرۃ ، آیت : 271 )

Last modified on Thursday, 29 May 2014 10:18
Login to post comments