الله نے ان لوگوں سے وعدہ کیا جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ، ان کے لیے مغفرت اور بڑا اَجْر ہے . اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ، یہی لوگ دوزخی ہیں . ( سورۃ المائدہ ، آیت : 9 - 10 )