×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

اے پروردگار

مهر 15, 1392 2262

اے پروردگار ! مجھے وہ طاقت نہ دے جس سے میں دوسروں کو کمزور کروں ،  مجھے وہ دولت نہ دے جس کی خاطر میں دوسروں کو

غریب سمجھوں ، مجھے وہ علم نہ دے جسے میں اپنے سینے میں چھپا رکھوں ،
مجھے وہ بلندی نہ دے کہ مجھے پستی میں کچھ نظر نہ آئے ،
مجھے وہ سب کچھ دے جو میں دوسروں میں بانٹ سکوں اور سب کے برابر ہو جاؤں .

Last modified on پنج شنبه, 08 خرداد 1393 10:34
Login to post comments