×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

اقوالِ امام علی ؑ از نہج البلاغہ ْ قول نمبر۱۰۰

October 12, 2013 672

100 کچھ لوگوں نے آپ علیہ السّلام کے روبرو آپ علیہ السّلام کی مدح و ستائش کی، تو فرمایا۔اے اللہ! تومجھے مجھ سے بھی زیادہ جانتا ہے،

اور ان لوگوں سے زیادہ اپنے نفس کومیں پہچانتا ہوں۔اے خدا جو ان لوگوں کاخیال ہے ہمیں اس سے بہتر قرار دے اور ان (لغزشوں )کو بخش دے جن کا انہیں علم نہیں.

Last modified on Saturday, 09 August 2014 16:22
Login to post comments