×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

اقوالِ امام علی ؑ از نہج البلاغہ ْ قول نمبر۹۸

October 12, 2013 669

98 جب کوئی حدیث سنو تو اسے عقل کے معیار پر پرکھ لو,صرف نقل الفاظ پر بس نہ کرو، کیونکہ علم کے نقل کرنے والے تو بہت ہیں اور اس

میں غور کرنے والے کم ہیں۔

Last modified on Saturday, 09 August 2014 16:20
Login to post comments