×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

اقوالِ امام علی ؑ از نہج البلاغہ ْ قول نمبر۹۷

October 12, 2013 635

97 ایک خارجی کے متعلق آپ علیہ السّلام نے سنا کہ وہ نماز شب پڑھتا ہے اور قرآن کی تلاوت کرتا ہے توآپ نے فرمایا یقین کی حالت میں

سونا شک کی حالت میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔

Last modified on Saturday, 09 August 2014 16:19
Login to post comments