×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

اقوالِ امام علی ؑ از نہج البلاغہ ْ قول نمبر۷۳

October 12, 2013 565

73 جو لوگوں کا پیشوا بنتا ہے تو اسے دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے کو تعلیم دینا چاہیے اور زبان سے درس اخلا ق دینے سے پہلے

اپنی سیرت و کردار سے تعلیم دینا چاہیے .اورجو اپنے نفس کی تعلیم و تادیب کرلے ,وہ دوسروں کی تعلیم و تادیب کرنے والے سے زیادہ احترام کا مستحق ہے .

Last modified on Saturday, 09 August 2014 13:37
Login to post comments