ہرن سے ریس لگانے والا کتا اسٹار بن گیا

  • Monday, 09 June 2014 19:34
  • Published in دلچسپ
ہرن سے ریس لگانے والا کتا اسٹار بن گیا All images are copyrighted to their respective owners.

یوں تو آپ نے اکثر کتوں کو بلیوں کے پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اس کتینے تو ہرن کو ہی چیلنج دے ڈالا۔ امریکی ریاست

واشنگٹن کے ایک چڑیا گھر میںایک جنگلے کے اندر موجود ہرن پر ڈاگی بھونکنے لگا لیکن ہرن کے دوڑ لگانے پر کتے نے اسے چیلنج کے طور پر لے لیا اور اس کے ساتھ ساتھ دوڑتا رہا۔کافی دیر تک دوڑ کا یہ مقابلہ جاری رہا جو بالآخر ہرن کے تھک جانے پر اختتام پذیر ہوگیا جس کے بعدکتا حیرت انگیز طور پرریس کے فاتح قرار پاکر انٹرنیٹ اسٹار بن گیا۔

Rate this item
(0 votes)

Related items

  • فوقیت

    ایک خاتون پولیس اسٹیشن پہنچی اور اپنے گم شدہ شوہر کی رپورٹ درج کرنے کی درخواست کی