لاجواب

اشفاق احمد کہتے ہیں کے مجھے ایک سوال نے بہت پریشان کیا کے مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے ؟

اشفاق احمد کہتے ہیں کے مجھے ایک سوال نے بہت پریشان کیا کے مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے ؟

میں نے کئی لوگوں سے پوچھا مگرتسلّی بخش جواب نا ملا .

ایک دن ایک گاؤں سے گزر ہوا . ایک بوڑھے سے مزدور گنے کا رَس نکال رہے تھے . میں نے ان سے یہ سوال کیا . " مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے ؟ "

انہوں نے ایک نظر اٹھا کر مجھے دیکھا اور فرمایا . " مسلمان وہ ہے جو الله کو مانتا ہے اور مومن وہ ہے جو الله کی مانتا ہے . "

ایک ان پڑھ سے ایسا دانش مندانہ جواب سن کر میں حیران رہ گیا .

 

Rate this item
(0 votes)
  • Last modified on Friday, 01 April 2016 19:46
  • font size

Related items

More in this category: « فوقیت