10 April 2016 Read 722 times

اگر یہ کتاب آپ کو کسی نے مفت بھجی هے تو مجھ پر احسان کِیا هے ، اگر آپ نے کہیں سے چُرائی هے تو میں آپ کے ذوق کی داد دیتا هُوں

10 April 2016 Read 903 times

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ؟

08 October 2013 Read 3547 times

سکون اور آسانی تو صرف ان کو مل سکتی ہے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں

06 October 2013 Read 1858 times

آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟  میرا دل الله نے اس کے لئے کھول دیا' سو گھٹن کیسی .....

06 October 2013 Read 3684 times

محمد علی جناح سفرِریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے