02 July 2016 Read 575 times

مزید تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پودینہ میں اعصاب کو سکون پہنچانے اور نیند لانے والے اجزا بھی موجود ہیں۔

01 May 2016 Read 1320 times

قرآن مجید میں انار کو رمّان کے نام سے پکارا گیا ہے

22 April 2016 Read 618 times

کیلے میں پائے جانے والا ایک کیمیائی مادہ Carotenoids آنکھوں کی صحت کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے۔

29 January 2015 Read 2853 times

جب اسے دودھ میں پکایا جاتا ہے تو اس کی غذائیت میں اضافہ ہوتا ہے

29 January 2015 Read 1751 times

مسوا ک کی بدولت دانتو ں کی قدرتی پالش برقرار رہتی ہے جو کہ ٹوتھ پیسٹ کے تیزابی اثرات اور کیمیکل کی بدولت ضا ئع ہو جاتی ہے

29 January 2015 Read 3043 times

اگر تازہ نہ ملے تو خشک سنگھاڑہ ایک تولہ رگڑ کر صبح دوپہر اور شام ہمراہ پانی لینے سے فوراً فائدہ ہوتا ہے۔ اس کو دہی کے ساتھ بھی لیا جا سکتا ہے

29 January 2015 Read 1909 times

اس کا زیا دہ استعمال گلے میں خرا ش اور معدہ میں سو ز ش پیدا کر تاہے

29 January 2015 Read 1735 times

انی ٹھہر ٹھہر کر تین سانسو ں میں پینا چاہیے۔ ایک ہی سانس میں کھڑے ہو کر پانی پینے سے سانس کی نا لی میں پانی جانے کا خد شہ ہوتاہے

28 January 2015 Read 927 times

زنک کی کمی کی وجہ سے جلد پر خشکی کے آثار نمایاں ہو جاتے ہیں اور نزلہ و زکام بھی زنک کی کمی کی طرف اشارہ کرتا ہے ا

28 January 2015 Read 703 times

بعض سنگترےترش اوربعض شیریں ہوتے ہیں۔ ان کا مزاج سرد تر تیسرے درجے میں ہوتا ہے

27 January 2015 Read 3063 times

آسان علاج یہ ہے کہ صرف گائے کا خالص گھی جو صرف گائے کا ہی ہو لے کر رات سوتے وقت دونوں طرف ناک میں۲؍قطرے ڈالیں

27 January 2015 Read 997 times

کھجور کے طبی فوائد کھجور کے بہت سے طبی فائدے ہیں یہ انتہائی اعلیٰ غذائی اجزاءرکھنے والا پھل ہے

27 January 2015 Read 790 times

اس کا مزاج سرد درجہ اول اور تر درجہ دوم ہوتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک دس سے تیس دانے تک ہوتی ہے

23 January 2015 Read 692 times

جی ہا ں ایسے لوگ ایک ایسی تکلیف میں مبتلا ہو تے ہیں جسے معدے کا السر یا آنتو ں کا زخم بھی کہتے ہیں

23 January 2015 Read 801 times

حکماء کئی ہزار برس سے ادرک کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج کر رہے ہیں۔

23 January 2015 Read 692 times

عر بی میں نا رجیل، فا رسی میں جو ز ہندی، سندھی میں ڈونکی، انگریزی میں Coconut  کے نام سے مشہو ر عام چیز ہے ۔

11 April 2016 Read 1041 times

اس کا ذائقہ قدرے شیریں ہوتا ہے اور رنگ اودا سیاہ ہوتا ہے ۔

12 April 2016 Read 1903 times

سر د مزاج والے ضعیف اشخاص اور کمزور معدہ والو ں کے لیے خو بانی کا استعمال منا سب نہیں

12 April 2016 Read 1243 times

فارسی میں چکوترہ، سندھی میں چکون، انگریزی میں Citron  کہتے ہیں۔

12 April 2016 Read 1015 times

عر بی میں لیبک یالیبو،فارسی میں لیبک یالیبو ،سندھی میں لیمو، انگریزی میں Lemon  کہتے ہیں۔

02 July 2014 Read 772 times

 گاجروں میں کینسر کو تباہ کرنے والے طاقتور کیمیکلز ہوتے ہیں اور گاجریں کینسر کے خلاف مزاحمت میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں