بادام یا پِستہ کی آئس کریم

  • Friday, 16 May 2014 16:07
  • Published in مشروب
  • Read 873 times
بادام یا پِستہ کی آئس کریم All images are copyrighted to their respective owners.

اجزا: دُودھ دو سیر ۔آئس کریم پاوڈر تین بڑے چمچے ۔چینی آدھ پاؤ ۔بادام کی گری آدھ پاؤ یا پستہ ایک چھٹانک۔ جو بھی آئس کریم بنا نا چاہیں اُس کا ایسنس حسب ضرورت کریم

تازہ آٹھ اونس۔دُودھ کو خشک کر کے ایک سیر کرلیں اور اُس میں آئس کریم پاؤڈر اور چینی ملا کر تیار کریں ۔ جب کسٹرڈ کی طرح تیار ہوجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔اسکے بعد بادام یا پستہ کو گرم پانی میں بھگو دیں اور چھیل کر باریک پیس لیں۔اب تیار شدہ آئس کریم کسٹرڈ میں پہلے کریم ڈالیں اور انڈا پھینٹنے والی مشین سے خوب پھینٹیں۔ اب اُس میں پسا ہوا بادام یا پستہ ڈالدیں اور ایسنس بھی ڈال دیں اور آئس کریم کی مشین میں ڈال ر جمالیں۔

Rate this item
(1 Vote)
  • Last modified on Friday, 16 May 2014 22:15
  • font size