بادام کا ملک شیک

  • Friday, 16 May 2014 15:39
  • Published in مشروب
  • Read 1019 times
بادام کا ملک شیک All images are copyrighted to their respective owners.

دُودھ کو پکا کر دو سیرکا ایک سیر بنا لیں ۔ابھی دُودھ پک ہی رہا ہو تو اس میں چینی ڈالدیں ۔اب اُس میں ایک چھٹانک بادام چھیل کر باریک پیس کر ملا دیں۔اب اسکو ٹھنڈا ہونے

دیں۔ٹھنڈا کر کے ملک شیک بنانے والی مشین میں ڈالدیں اور خوب پھینٹ کر گلاسوں میں اُلٹ دیں اور اُوپر سے دو چمچے آئس کریم ڈال کردیں اور جو خوشبو پسند ہو یا ونیلا ایسنس یا روح کیوڑہ کے چند قطرے ڈال کر پیش کریں۔

Rate this item
(0 votes)
  • Last modified on Friday, 16 May 2014 21:44
  • font size