بادام کا شربت

  • Friday, 16 May 2014 15:34
  • Published in مشروب
  • Read 1189 times
بادام کا شربت All images are copyrighted to their respective owners.

اجزا:بادام کی گری عمدہ قسم کی آدھا سیر۔ چینی ڈیڑھ سیر۔الائچی سبز بارہ عدد۔پانی ایک سیر۔بادام کی گری ایک دن پہلے پانی میں بھگودیں ۔اور دوسرے دن باریک پیس

لیں۔ پھر پانی ڈال کر باریک کپڑے سے چھان لیں۔اب اس پیسے ہوئے بادام چینی اور پانی ڈالکر چولھے پر چڑھادیں جب قوام تیار ہوجائے تو الائچی بھی باریک پیس کر اسمیں شامل کر لیں۔ اور اسکو گاڑھا ہونے دیں۔ یہ شربت کافی گاڑھا ہوتا ہے۔اب اُسے اُتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی مرتبان میں ڈال لیں اور دو چمچے ایک گلاس میں ڈالکر پانی یا دُودھ میں ملا کر نوش فرمائیں بہت ہی لذیذ اور دل و دماغ کیلئے مفرح ہوتا ہے۔

Rate this item
(1 Vote)
  • Last modified on Tuesday, 27 May 2014 21:29
  • font size