شربت نیلوفر

  • Friday, 16 May 2014 15:00
  • Published in مشروب
  • Read 888 times
شربت نیلوفر All images are copyrighted to their respective owners.

اجزا:نیلوفر کے پُھول دس ماشے ۔پانی ڈیڑھ سیر ۔چینی ڈیڑھ سیر۔ روحِ کیوڑہ ایک چھوٹی شیشی چھٹانک بھر۔نیلوفر کے پھول رات کو پانی میں بھگودیں۔ زیادہ سے زیادہ چوبیس گھنٹے

بھیگے رہیں ۔ اور کم از کم بارہ گھنٹے ۔ پھر اس  کو آگ پر چڑھا دیں اور پانچ منٹ تک جوش آنے دیں ۔ اب دیگچی کو نیچے اُتار لیں اور ٹھنڈا  ہونے پر چھان لیں۔ پھوُل پھینک دیں۔اور پانی میں چینی ڈال کر ایک تار کا شربت پکالیں ۔ٹھنڈا ہونے پر اُس میں کیوڑہ شامل کریں۔اور بوتلوںمیں بھرلیں ( اور بو تلوں میں بھرنے سے پہلے بوتلوں کو اچھی طرح خشک کرلیں۔اگر بوتل کے اندر پانی کے چند قطرے بھی رہ جایئں تو شربت خراب ہو جانے کا اندیشہ ہے۔

Rate this item
(0 votes)
  • Last modified on Friday, 16 May 2014 21:07
  • font size